MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پی ٹی وی کی ڈرامہ سیریل ’’ کلو ‘‘ نے مجھے حقیقی معنوں میں پہچان دی ‘ ماریہ واسطی

0 910

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور( ویب ڈیسک)نامور اداکارہ مارہ واسطی نے کہا ہے کہ پی ٹی وی کی ڈرامہ سیریل ’’ کلو ‘‘ نے مجھے حقیقی معنوں میں پہچان دی ، بانو قدسیہ کا لکھا ہوا ڈرامہ آن ائیر ہوا تو اس کی کہانی نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ اس ڈرامے میں میر ا رنگ انتہائی سیاہ دکھایاگیا تھا،اس کی کہانی ایسے تھی کہ ڈرامے

- Advertisement -

کو بے پناہ مقبولیت حاصل ہو گئی ۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی وی پر انتہائی محنت سے کام کرنے والے لوگ ہوتے تھے جن کی وجہ سے پی ٹی وی نے بہت ترقی کی اور جب پی ٹی وی کے ڈرامے آن ائیر ہوتے تھے تو سڑکیں سنسان ہو جایا کرتی تھیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.