MNN News
Ultimate magazine theme for WordPress.

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا جوہر ٹاؤن لاہور دھماکے کا نوٹس ،چیف سیکرٹری سے رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے جوہر ٹاؤن لاہور دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی ۔ اپنے بیان میں وزیر داخلہ نے چیف سیکرٹری اور آئی

- Advertisement -

جی پنجاب سے دھماکے کی رپورٹ طلب کرلی۔وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے دھماکے سے زخمی ہونے والوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کی ۔ وزیر داخلہ نے کہاکہ دھماکے کی نوعیت کا پتہ لگایا جارہا ہے،وفاقی ادارے تحقیقات میں پنجاب حکومت کی معاونت کررہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.