Ultimate magazine theme for WordPress.

پاک فضائیہ کا طیارہ گرکر تباہ۔۔

0 494

راولپنڈ(مسائل نیوز)پاک فضائیہ کا چھوٹا تربیتی طیارہ مردان کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔

- Advertisement -

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق  پاک فضائیہ کا طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران مردان کے قریب گر کرحادثے کا شکار ہوا ہے، واقعہ کی وجوہات جاننے کے لئے ائیر ہیڈ کوارٹرز نے ایک اعلیٰ سطحی بورڈ تشکیل دے دیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.