Ultimate magazine theme for WordPress.

وزیراعظم تابش گوہرکی کارکردگی سے غیرمطمئن تھے ، اہم انکشاف

0 526

اسلام آباد (مسائل نیوز)وزیراعظم عمران خان تابش گوہرکی کارکردگی سے غیرمطمئن تھے۔ ذرائع کے مطابق وزیر توانائی حماد اظہر بھی معاون خصوصی کی موجودگی سے ناخوش تھے۔ ذرائع کے مطابق حماد اظہر نے گزشتہ روز وزیر اعظم سے ملاقات بھی کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں وزیر توانائی نے تابش گوہر کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔ ذرائع کے مطابق تابش گوہر پر پی ایس او، فیسکو اور مختلف پاور پلانٹس میں منظور نظر افسران تعینات کرانے کا الزام بھی عائد کیا گیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.