MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شرپسند عناصر کو اپنے مزموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دینگے:بشری رند

0 372

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

شرپسند عناصر کو اپنے مزموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دینگے:بشری رند

- Advertisement -

(کوئٹہ مسائل نیوز ڈیسک )
کوئٹہ 22اگست :۔پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات محترمہ بشری رند کا سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملے کے نتیجے میں شہید ہونیوالے شہید کیپٹن کاشف کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کے اس طرح کے بزدلانہ کاروائیوں سے ہمارے حوصلوں کو کمزور نہیں کر سکتے او ر شرپسند عناصر کو اپنے مزموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دینگے۔ انہوں نے کہا سیکیورٹی فورسز نے ملک و صوبہ میں امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے لازوال قربانیاں دی ہیں اور فورسز کی قربانیوں کو رائگاں نہیں ہونے دینگے۔انہوں نے حملہ میں شہید ہونیوالے کیپٹن کی مغفرت جبکہ زخمی ہونے والے سکیورٹی اہلکاروں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.