MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

دہشتگردی کی لعنت کو دوبارہ اٹھنے نہیں دینگے، وزیر اعظم عمران خان

2 480

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں بزدلانہ دہشت گرد حملہ قابل مذمت ہے، دہشت گردی کی اس لعنت کو دوبارہ اٹھنے نہیں دیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں

- Advertisement -

وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ روز کوئٹہ دھماکے میں معصوم جانوں کے نقصان پر دلی افسوس کا اظہار کیا۔وزیر اعظم نے کہا کہ ہماری قوم نے دہشتگردی کو شکست دیتے ہوئے بڑی قربانیاں دی ہیں ،ہم بیرونی اور اندرونی تمام خطرات سے ہوشیار ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.