Ultimate magazine theme for WordPress.

انیل کپور نے کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگوالی

2 431

ممبئی (ویب ڈیسک)بھارت کے سینئر اداکار انیل کپور نے کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز بھی لگوالی۔انیل کپور نے 20 اپریل کو ویکسین لگواتے ہوئے اپنی تصویر ٹوئٹر پر شیئر کی۔اس دوران ہیلتھ ورکر اور اداکار دونوں نے

- Advertisement -

فیس ماسک پہن رکھا تھا۔ویکسین کی دوسری ڈوز لیتے وقت انیل کپور پرسکون نظر آئے۔انہوں نے لوگوں سے گھروں میں رہنے کی اپیل بھی کی۔واضح رہے کہ بھارت میں کورونا کی وجہ سے حالات انتہائی بدتر ہوچکے ہیں۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 3 لاکھ مریض سامنے آئے جبکہ 2 ہزار سے زیادہ جان سے گئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.