آصف علی زداری نے حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کی حمایت کر دی
اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہاہے کہ میرے لیے حمزہ شہباز اور بلاول بھٹو میں کوئی فرق نہیں۔اپنے بیان میں آصف زرداری نے کہا کہ حمزہ شہباز ان کیلئے بلاول بھٹو سے کم نہیں۔پنجاب کی سیاسی صورت حال پر آصف زرداری نے کہاکہ ن لیگ ارکان کی تعداد زیادہ ہے، پنجاب میں وزارتِ اعلی ان کا حق ہے۔ انہوں نے حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کی حمایت کر دی۔
[…] نیوز)جارحانہ بلے باز آصف علی نے قومی ٹیم سے ڈراپ ہونے کی وجہ بتادی۔انہوں نے کہا کہ […]