MNN News
Ultimate magazine theme for WordPress.

بلاول بھٹو کی سالگرہ ! بختاور بھٹو نے اپنے بھائی کو کیا تحفہ دیا؟

کراچی(مسائل نیوز)پاکستان کی پہلی خاتون وزیر اعظم محترمہ بینظیر بھٹو کے بیٹے بلاول بھٹو کی سالگرہ پر بختاور بھٹو نے اپنے بھائی کو نایاب تصویروں کا تحفہ دیا ہے۔

- Advertisement -

تفصیلات کے مطابق اس موقع پر شادی کے بعد دبئی شفٹ ہونے والی بلاول بھٹو کی بہن بختاور بھٹو نے اپنے بھائی کو سالگرہ کی مبارک باد دیتے ہوئے اُن کی یادگار تصویریں شیئر کی ہیں۔

خیال رہے محترمہ بینظیر بھٹو اور پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کے بیٹے، بلاول بھٹو زرداری کی آج 33 ویں سالگرہ ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.