MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کراچی میں 23 سے 25 ستمبر کے درمیان ہلکی اورتیز بارش کا امکان ٗ محکمہ موسمیات نے پیشگی بتا دیا

0 255

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز) شہر قائد میں 23 سے 25 ستمبر کے درمیان مون سون کی بارشوں کا امکان ہے . محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر کی جانب سے جاری پیش گوئی کے مطابق 22ستمبر سے مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ سندھ پر اثرانداز ہوگا جس کے تحت 22 ستمبر سے 25 ستمبر کے درمیان تھرپارکر، عمرکوٹ، سانگھڑ، بدین میں گرج چمک کے ساتھ کہیں کہیں تیزبارشیں اورمعمول سے تیزہوائیں چلنے کا امکان ہے .

 

محکمہ موسمیات کے مطابق 23 سے 25ستمبر کے درمیان کراچی، حیدرآباد، ٹھٹھہ، نواب شاہ، دادو، سکھر، خیرپور، لاڑکانہ، جیکب آباد، شکارپور اور جامشورو میں کہیں درمیانی اورکہیں تیزبارشیں ہوسکتی ہیں . . .

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.