Masael Quetta

روپے کی قدر میں کمی، ڈالر مہنگا ہوگیا

0 99

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

روپے کی قدر میں کمی، ڈالر مہنگا ہوگیا

ڈالر ایک بار پھر مہنگا ،انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 22 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 50 پیسے اضافہ ہوگیا۔

نویں جماعت کے نتائج کا اعلان کب کیا جائے گا؟

ڈالر کی رفتار نہ رک سکی ،ایک بار پھر مہنگا ہوگیا،پیر کے روز کاروبار کا آغاز ہوا تو انٹربینک میں ڈالر 22 پیسے مہنگا ہوگیا ،انٹربینک میں ڈالر 295.78 روپے سے بڑھ 296 روپے پر پہنچ گیا ،ماہرین کے مطابق درآمدی بل کی طلب پر روپے کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے ۔

 

کم عمر بلی نے حیرت انگیز مہارت کا مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ بنا لیا

- Advertisement -

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوگیا ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 302 روپے سے بڑھ کر 302.50 روپے کا ہوگیا ،اوپن مارکیٹ میں یورو 2 روپے اضافے سے 330 روپے کا ہوگیا،اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاونڈ 2 روپے اضافے سے 387 روپے پر پہنچ گیا ، امارتی درہم 83.50 روپے پر برقرار ہے۔رپورٹ کے مطابق سعودی ریال 50 پیسے مہنگا ہوکر 81 روپے پر پہنچ گیا۔

 

چھوٹے بچے کے بڑی کام موٹر سائیکل لے کر فرار،ویڈیو وائرل

جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا،100 انڈیکس 48 ہزار کی سطح سے نیچے آگیا،100 انڈیکس میں 344 پوانٹس کی کمی ہوئی ،100 انڈیکس 47 ہزار 876 کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

ٹک ٹاک اور ٹیلی گرام پر پابندی عائد

 

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.