Ultimate magazine theme for WordPress.

ٹک ٹاک اور ٹیلی گرام پر پابندی عائد

0 154

ٹک ٹاک اور ٹیلی گرام پر پابندی عائد

صومالیہ کی حکومت نے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک اور ٹیلی گرام پر پابندی لگا دی۔

 

کم عمر بلی نے حیرت انگیز مہارت کا مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ بنا لیا

غیر ملکی میڈیا کے مطابق صومالیہ کی حکومت کا مؤقف ہے کہ دہشت گرد ٹک ٹاک اور ٹیلی گرام کو پراپیگنڈا پھیلانے کیلئے استعمال کرسکتے ہیں اس لیے ان پر پابندی لگادی گئی ہے،

 

صدرمملکت عارف علوی کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل

- Advertisement -

وزارت کمیونیکیشن صومالیہ کی جانب سے حکم نامہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ انٹرنیٹ سروس دینے والی کمپنیاں 24 اگست سے ٹک ٹاک،ٹیلی گرام پرپابندی یقینی بنائیں۔

 

چھوٹے بچے کے بڑی کام موٹر سائیکل لے کر فرار،ویڈیو وائرل

خبر رساں ایجنسی کے مطابق صومالیہ کی حکومت نے یہ اقدام عسکریت پسند گروپ الشہاب کے خلاف کارروائی سے پہلے کیا ہے۔

 

عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی

Leave A Reply

Your email address will not be published.