Masael Quetta

نویں جماعت کے نتائج کا اعلان کب کیا جائے گا؟

0 50

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نویں جماعت کے نتائج کا اعلان کب کیا جائے گا؟

نویں جماعت کے نتائج کا اعلان کل کیا جائے گا،تمام تعلیمی بورڈز کل ایک ساتھ نتائج کا اعلان کریں گے۔

- Advertisement -

واضح رہے کہ لاہور بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ امتحانات میں دو لاکھ سے زیادہ بچوں نے شرکت کی تھی، نتائج جاننے کے لیے خصوصی ایس ایم ایس سروس دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

کل صبح دس بجے نتائج بورڈز کی ویب سائٹس پر اپ لوڈ کیے جائیں گے،امیدوار لاہور بورڈ کی ویب سائٹ سے نتائج معلوم کرسکیں گے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.