Ultimate magazine theme for WordPress.

پشتونخوامیپ کے صوبائی صدر و سابق سینیٹر عثمان خان کاکڑ انتقال کرگئے

5 617

پشتونخوامیپ کے صوبائی صدر و سابق سینیٹر عثمان خان کاکڑ کراچی کے نجی ہسپتال میں انتقال کرگئے۔

- Advertisement -

‏بلوچستان میں اب گنے چنے سیاسی رہنما و کارکن رہ گئے ہیں عثمان کاکڑ (عثمان لالا) ان میں سے ایک تھے-

عثمان خان کاکڑ ایک مدبر اور دانشمند سیاستدان تھے اور ہمیشہ بلوچستان کے حقوق کے لئے آواز بلند کرتے رہتے تھے۔
بلوچستان کو عثمان کاکڑ جیسے عوام دوست اور مثبت سیاستدان کی ہمیشہ ضرورت رہے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.