Masael Quetta

پروفیسر ربابہ حمید خان درانی کو عبداللہ رند و دیگر شیلڈ دے رہے ہیں

1 431

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پروفیسر ربابہ حمید خان درانی ڈائریکٹر کالجز اینڈ ہائیر ایجوکیشن بلوچستان کو ایپکا تعلیمات کی طرف سے عبداللہ رند ، ارشد حسین محبوب علی دوست محمد رئیسانی اچھی کارکردگی پر شیلڈ دے رہے ہیں۔

- Advertisement -

اس موقع پر جوائنٹ ڈائریکٹر محمد ببو خان کھوسہ ، ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ناصر خان کاکڑ ڈپٹی ڈائریکٹر ٹیکنیکل برکت اسماعیل بلوچ ، ڈپٹی ڈائریکٹرپلاننگ خلیل بھی موجود ہیں ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.