مسائل نیوز/ رپورٹر:نورین ناز غوری
کوئٹہ: دھماکے میں پانچ افراد جاں بحق ہونے کی اطلاع
کوئٹہ میں سرینا ہوٹل کے قریب زوردار دھماکہ سنا گیا ہے ، جس کے بعد شہر میں خوف کی فضا ،
کوئٹہ سرینا ہوٹل میں بم دھماکے سے ہلاکتوں اور زخمیوں کی اطلاع ہے پولیس
9 زخمی سول ہسپتال کوئٹہ کے شعبہ حادثات لاے گئے ہیں دو زخمیوں کی حالت تشویشناک ھے، ترجمان سول ہسپتال
کوئٹہ ‘ ہوٹل کے پارکنگ ایریا میں کھڑی گاڑیوں میں آگ لگنے کے باعث ریسکیو عمل میں مشکلات کا سامنا
پولیس نے سریناہوٹل آس پاس علاقوں کو گھیرے میں لےلیا تحقیقات جاری ہے
سرینا ہوٹل کے پارکنگ میں دھماکا، بیشتر گاڑیوں کو آگ لگ گئی۔ ذرائع
ریسکیو اداروں کے رضا کار اور قانون نافز کرنے والے اداروں کے رضا کار جائے وقوعہ پر روانہ