MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ایس ایس پی آپریشن سے ملک بلال خان بڑیچ کی ملاقات،اہم امور پر گفتگو

1 790

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

بلوچستان یوتھ اتحاد پولیس اور حکومت کے ساتھ ہروقت شانہ بشانہ کھڑا ہے، ملک بلال خان بڑیچ 
کوئٹہ ( مسائل نیوز) بلوچستان یوتھ اتحاد کے چیئرمین ملک بلال خان بڑیچ و دیگر نے ایس ایس پی آپریشن غلام اظفر مہیسر سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران کوئٹہ شہر میں امن وامان کے حوالے سے بات چیت کی گئی ،
ایس ایس پی آپریشن غلام اظفر مہیسر سے ملاقات  کے دوران ملک بلال خان بڑیچ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان یوتھ اتحاد پولیس اور حکومت کے ساتھ ہروقت شانہ بشانہ کھڑا ہے اور ہم اپنے فورسز کا امن و امان برقرار رکھنے پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.