Masael Quetta

دوسروں کو نصیحت خود میاں فصیحت ! بیرون ممالک سے تحائف ملنے کا معاملہ، عمران حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

1 565

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) وفاقی حکومت نے عمران خان کو بطوروزیراعظم ملنے والے تحائف کو’کلاسیفائیڈ’ قراردے دیا۔

تفصیلات کے مطابق سربراہان مملکت کے درمیان تحائف کاتبادلہ بین الریاستی تعلقات کاعکاس ہوتاہے۔ایسے تحائف کی تفصیل اجراسے ‘میڈیا ہائپ’ اورغیرضروری خبریں پھیلیں گی۔بے بنیادخبریں پھیلنے سے مختلف ممالک کیساتھ تعلقات متاثر،ملکی وقارمجروح ہوگا۔

- Advertisement -

دوسری جانب شہری کو وزیراعظم کے تحائف کی تفصیلات دینے کا انفارمیشن کمیشن کا حکم کابینہ ڈویژن نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔

اسسٹنٹ اٹارنی جنرل عتیق الرحمان صدیقی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوئے،اسلام آباد ہائیکورٹ کا پاکستان انفارمیشن کمیشن اور شہری ابرارخالد کو نوٹس، جواب طلب کرلیا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.