MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کاروباری ہفتے کا پہلا روز! ڈالر کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوگیا ؟

2 710

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز) کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکار ڈ کیا گیا ہے۔

- Advertisement -

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 41پیسے کا اضافہ سامنے آیا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 41پیسے اضافے کے بعد 168روپے 60پیسے پر ٹریڈ کررہا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.