Ultimate magazine theme for WordPress.

انوشے اشرف کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

0 700

کراچی(مسائل نیوز)پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ انوشے اشرف کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

اداکارہ انوشے اشرف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

اداکارہ اور میزبان انوشے اشرف کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تاصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سبز رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

- Advertisement -

اداکارہ انوشے کی جانب سے ا نسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سیاہ رنگ کا خوبصورت بیگ بھی لی ہوئی ہیں۔

کچھ گھنٹوں قبل اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ اور میزبان انوشے اشرف کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا گیا کہ اداکارہ سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

واضح رہے اداکارہ انوشے اشرف مداحوں کے سا تھ اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جس پر اُن کے مداحوں کی جانب سے منٹوں میں ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس آ جاتے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.