Masael Quetta

قلات، جام کمال کی حمایت میں ریلی نکالی گئی

1 213

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

قلات(مسائل نیوز) قلات میں بلوچستان عوا ی پارٹی کے زیر اہتمام وزیر آعلیٰ جام کمال خان عالیانی کی ہمایت میں ایک ریلی نکالی گئی ریلی مقامی ریسٹ ہاؤس سے شروع ہوا ریل میں بلوچستان عوامی پارٹی کے کارکنوں نے شرکت کی ریلی کی قیادت بلوچستان عوامی پارٹی قلات کے نائب صدر حافظ منیر احمد بنگلزئی نے کیا ریلی کے شرکا نے وزیر آعلی بلوچستان جام کمال خان عالیانی کے حق میں نعرے بازی کی ریلی قلات شہر کے مختلف سڑکوں پر مارچ کر تا ہو ا مقامی ریسٹ ہاؤس پہنچ کر ریلی کے شرکاء پر امن طور پر منتشر ہو گئے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.