MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی

0 140

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی

شہر میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی بیشی کا سلسلہ جاری ہے۔

سابق پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر انتقال کر گئے

 

- Advertisement -

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 8روپے فی کلو کمی ہو ئی ہے،مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے گوشت کی سرکاری قیمت 585 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

کرکٹ شائقین کیلئے اچھی خبر

 

زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 376 روپے جبکہ پرچون ریٹ 390 روپے فی کلو جاری کیا گیا۔فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت

294 روپے فی درجن ریٹ برقرار رہا جبکہ انڈوں کی پیٹی 8700 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.