MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پی ٹی آئی کے ایک اور اہم رہنما گرفتار

0 182

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پی ٹی آئی کے ایک اور اہم رہنما گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔

عوام کیئلے بری خبر، بجلی مزید مہنگی کرنےکی تیاری

 

- Advertisement -

گزشتہ روز سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو بھی اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا تھا جبکہ توشہ خانہ کیس میں گرفتار چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو بھی سائفر گمشدگی کیس میں گرفتار کر لیا گیا تھا۔

کرکٹ شائقین کیلئے اچھی خبر

 

ذرائع کا بتانا ہے کہ آج پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو بھی اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا ہے، اسد عمر کو سائفر کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔

 

 

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.