MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

دنیا میں سب سے مہنگا اور سستا پیٹرول کن ممالک میں؟تفصیلات آگئیں

1 1,500

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

دنیا میں سب سے مہنگا اور سستا پیٹرول کن ممالک میں؟تفصیلات آگئیں

میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا میں سب سے مہنگا پیٹرول اس وقت ہانگ کانگ میں ہے جو 2.97 ڈالر فی لیٹر ہے۔ پاکستانی روپے کے اعتبار سے ہانگ کانگ میں پیٹرول 852 روپے فی لیٹر ہے۔

یورپی ملک آئس لینڈ میں پیٹرول 672 پاکستانی روپے فی لیٹر ہے۔پڑوسی ملک بھارت میں پیٹرول کی پاکستانی روپے میں قیمت 336 روپے فی لیٹر ہے۔روس میں ایک لیٹر پیٹرول 184 اور سعودی عرب میں 178 پاکستانی روپے کا ہے۔

- Advertisement -

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر

دنیا میں سب سے سستا پیٹرول وینزویلا میں ہے، جہاں اس کی قیمت پاکستانی روپے میں پونے چھ روپے فی لیٹر ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] دنیا میں سب سے مہنگا اور سستا پیٹرول کن ممالک میں؟تفصیل… […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.