Ultimate magazine theme for WordPress.

ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے بیٹے اذہان کو انگلینڈ کے ویزے کے حصول میں مشکلات کا سامنا

1 332

ممبئی(ویب ڈیسک)ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے بیٹے اذہان کو انگلینڈ کے ویزے کے حصول میں مشکلات کا سامنا کرنا ہے۔تفصیلات کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے انگلینڈ نے بھارتی

- Advertisement -

باشندوں پر پابندی لگائی ہوئی ہے۔ ثانیہ کو ٹوکیو اولمپکس سے پہلے برطانیہ میں ٹورنامنٹ کھیلنا ہے،ثانیہ کو بطور کھلاڑی ویزا مل گیا تاہم بیٹے کو نہیں ملا۔ویزے کے حصول کیلئے ثانیہ مرزا نے بھارتی وزارتِ کھیل سے مدد مانگ لی۔ وزارت کھیل نے وزارت امور خارجہ کے توسط سے انگلینڈ کی حکومت سے رابطہ کرلیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.