Masael Quetta

پاکستانی باکسر عامر خان کو امریکی ایئرلائنزسے اتاردیا گیا۔۔۔۔وجہ کیا ہوئی؟

2 530

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

واشنگٹن (مسائل نیوز)برٹش پاکستانی باکسر عامر خان کو امریکی ایئرلائنز کی پرواز سے اتار دیا گیا، واقعہ ماسک کے معاملے پر پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ انہوں نے کوئی غلط کام نہیں کیا ان کے ساتھی کا ماسک شاید زیادہ اوپر نہیں تھا تاہم ایئرلائنز کے پاس کیمرے کی ویڈیو ہوگی کہ انہوں نے کچھ نہیں کیا۔34 برس کے عامر خان نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکن ایئرلائنز نے ان پر پابندی لگادی ہے۔ واضح رہے کہ عامر خان نے اس واقعے کو انتہائی ناگوار قرار دیا اور کہا کہ وہ دوسری پرواز سے ٹریننگ کیمپ جارہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: مغربی دنیا نئے افغانستان کو قبول کرے، شاہ محمود

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.