Masael Quetta

دلہا دلہن کو سٹرک پر رقص کرتے ہوئے دیکھ کر تماشائی ہنسی پر قابو نہیں رکھ سکیں

0 260

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی (مسائل نیوز)دنیا بھر میں شادیوں کے دوران کوئی نا کوئی ایسا واقعہ ضرور پیش آتا ہے جو اس شادی کو یادگار بناتا ہے کچھ واقعات سوشل میڈیا کے ذریعے سامنے آجاتے ہیں اور کچھ صرف خاندانوں کے درمیان ہی ایک قصے کے طور پر رہ جاتے ہیں۔

ایسے ہی ایک واقعے کے حوالے سے ہم آپ کو آج بتائیں گے جو کہ جس میں دلہا دلہن کو شادی کے دن سٹرک پر رقص کرتے ہوئے دیکھ کر تماشائی ہنسی پر قابو نہیں رکھ سکیں۔

- Advertisement -

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عروسی لباس میں دلہن اور دلہا بے غم ہوکر اپنی شادی کی خوشیاں منانے میں مصروف ہیں جبکہ اردگرد لوگوں کا ہجوم لگا ہوا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مختلف انداز اپناتے نیا جوڑا ڈھول کی تھاپ پر ایسے سٹیپ کررہا ہے کہ دیکھنے والوں کے چہرے خوشی سے نہال ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.