MNN News
Ultimate magazine theme for WordPress.

ہانیہ عامر کے دیسی لُک کے سوشل میڈیا پر چرچے

لاہور(مسائل نیوز)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

اداکارہ ہانیہ عامر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

انسٹاگرام پر اداکارہ ہانیہ عامر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ادکارہ سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

- Advertisement -

انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اس سے قبل انسٹاگرام پر اداکارہ ہانیہ عامر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تاصویر میں دیکھا گیا تھا کہ ادکارہ براون رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو اداکارہ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

واضح رہے کہ ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.