عالمی یوم صفائی، نجی تنظیموں نے ساحل سمندر پر یوم صفائی منایا
اسلام آباد( مسائل نیوز)عالمی یوم صفائی کے موقع پر نجی تنظیموں کی جانب سے کراچی کے ساحل سمندر پر یوم صفائی منایا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق صفائی مہم میں اہلیان قائد نے بڑی تعداد میں شرکت کی ہے اور شہریوں نے ساحل کی صفائی بھی کی اور کچرا بھی اٹھایا ہے۔
- Advertisement -
شہریوں کا کہنا ہے کہ کچرا نا صرف ساحل کی خوبصورتی بلکہ آبی حیات کے لیے نقصان دہ ہے۔
شہریوں بتایاکہ آبی حیات ، آبی پرندے سمیت تمام زندگیاں گندگی سے متاثر ہورہی ہیں۔