انٹر میڈ یٹ پا رٹ ٹو کے نتا ئج کا علا ن کب ہو گا ؟
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 12 ستمبر کو ہوگا,لاہور بورڈ سمیت تمام بورڈز نے مشاورت مکمل کر ,تمام بورڈز نتائج ایک ساتھ جاری کرینگے.
- Advertisement -
نتائج کی تاریخ کی حتمی منظوری سیکرٹری ہائر ایجوکیشن دینگے,لاہور بورڈ کے زیر اہتمام ایک لاکھ ستر ہزار سے زائد امیدواروں نے شرکت کی تھی.