Masael Quetta

کرکٹ شائقین کیلئے اچھی خبر

0 112

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کرکٹ شائقین کیلئے اچھی خبر

یہ سال کرکٹ شائقین کیلئے بہت خاص ہونے والا ہے کیونکہ ایک کے بعد ایک ایونٹ منعقد ہونے جا رہے ہیں جبکہ ورلڈ کپ سے قبل ہونے والی پاک افغان کرکٹ سیریز میں کرکٹ شائقین کیلئے فری انٹری کا اعلان کیا گیا ہے ۔

 

عمران خان کو ایک اور بڑا دھچکا

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے مابین تین میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے شائقین کرکٹ کیلئے فری انٹری کا اعلان کر دیا گیا،سری لنکا میں افغان کرکٹ بورڈ کی میزبانی میں ہونے والی پاک افغان ون ڈے سیریز کیلئے شائقین بغیر ٹکٹس اسٹیڈیم آکر میچز دیکھ سکتے ہیں

 

- Advertisement -

سرکاری ملازمین پر نئی پابندی لگ گئی

،پاکستان اور افغانستان کے درمیان پہلا ون ڈے 22 اگست، دوسرا میچ 24 اور تیسرا 26 اگست کو ہو گا، سیریز کے میچز ہمبنٹوٹا اور کولمبو میں شیڈول ہیں۔

 

واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کرادیا

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.