Ultimate magazine theme for WordPress.

کوئٹہ ،سات سالہ بچی زیادتی کا شکار

کوئٹہ کے علاقے قائد آباد میں ہمسائیے نے سات سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،

1 770

کوئٹہ ،سات سالہ بچی زیادتی کا شکار

- Advertisement -

کوئٹہ( مسائل نیوز ڈیسک )کوئٹہ کے علاقے قائد آباد میں ہمسائیے نے سات سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنا شروع کردیئے۔پولیس کے مطابق قائد آباد کے علاقے میں رہائش پذیر مہدی کی سات سالہ بیٹی کو قادر نامی ہمسائیے نے زیادتی کانشانہ بنایا پولیس نے متاثرہ بچی کو طبی معائنہ کیلئے سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا جہا ں ڈاکٹرز نے بچی کے ساتھ زیادتی ہونے کی تصدیق کی بچی سے زیادتی کا ملزم قادر واقعہ کے بعد فرار ہوگیا جس کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.