بلو چستان اسمبلی کا اجلاس 03اگست کو طلب کر لیا گیا
کوئٹہ(مسائل نیوز ڈیسک ) بلو چستان اسمبلی کا اجلاس 03اگست کو طلب کر لیا گیا ۔ گور نر بلو چستان سید ظہور آغا نے آرٹیکل 109(A)کے تحت بلو چستان اسمبلی کا اجلاس 03اگست بروز منگل کو طلب کر لیا ہے ۔اجلاس میں کورونا وائرس کے پیش نظر ایس او پیز کا خیال رکھتے ہوئے ماسک پہنے اور احتیا طی تدابیر اختیار کر نے کی استد عا کی گئی ہے جبکہ اجلاس میں تمام وزیٹرزاور مسلح گارڈز کا اسمبلی میں داخلہ ممنو ع ہو گا ۔