MNN News
Ultimate magazine theme for WordPress.

پچیس جولائی کو کشمیر میں تیر چلے گا، آصفہ بھٹو

’شکریہ کشمیر، 25 جولائی کو کشمیر میں تیر چلے گا

پچیس جولائی کو کشمیر میں تیر چلے گا، آصفہ بھٹو

- Advertisement -

اسلام آباد (مسائل نیوز ڈیسک )سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے آزاد کشمیر کی انتخابی ریلی اور پٹہکہ جلسے میں شرکت کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔آصفہ بھٹو نے اپنے جلسے کی کچھ تصاویر ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’شکریہ کشمیر، 25 جولائی کو کشمیر میں تیر چلے گا ، انشاء اللّٰہ ۔واضح رہے کہ امبور مظفرآباد پہنچنے پر پیپلزپارٹی کے کارکنوں نے آصفہ بھٹو زرداری کا پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے استقبال کیا تھا۔

1 Comment
  1. […] اور سابق صدر آصف علی زرداری کی سب سے چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری 30 سال کی ہوگئیں اس موقع پر ان کے دونوں بڑے بہن […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.