Ultimate magazine theme for WordPress.

وزیراعظم کی نیپالی وزیراعظم شیر بہادر دیوبہ کو پارلیمان سے اعتماد کا ووٹ لینے پر مبارکباد

پاکستان نیپال کے ساتھ اپنے قریبی تعلقات میں مزید وسعت و گہرائی کیلئے تیار ہے، عمران خان کا بیان

0 783

وزیراعظم کی نیپالی وزیراعظم شیر بہادر دیوبہ کو پارلیمان سے اعتماد کا ووٹ لینے پر مبارکباد

- Advertisement -

اسلام آباد (مسائل نیوز ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے نیپالی وزیراعظم شیر بہادر دیوبہ کو پارلیمان سے اعتماد کا ووٹ لینے پر مبارکباد پیش کی ہے۔عمران خان نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں نیپالی وزیر اعظم کو مبارکباد دی اور مستقبل میں ساتھ مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں کہا کہ نیپالی وزیراعظم شیر بہادر دیوبہ کو پارلیمان سیاعتماد کا ووٹ لینے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔انہوں نے لکھا کہ پاکستان نیپال کے ساتھ اپنے قریبی تعلقات میں مزید وسعت و گہرائی کیلئے تیار ہے۔عمران خان نے کہا کہ پاکستان باہمی دلچسپی کے امور پر نیپال کے ساتھ مل کر کام کرتا رہے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.