Masael Quetta

صوبے میں کوئی ان ہائوس تبدیلی نہیں آرہی، بشریٰ رند

2 639

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز) پارلیمانی سیکریٹری اطلاعات بلوچستان محترمہ بشریٰ رند نے کہا ہے کہ صوبے میں کوئی ان ہاوس تبدیلی نہیں آرہی ہے جام کمال خان کو اسمبلی میں تمام حامیوں کی حمایت حاصل ہے. ہم ہر محاظ پر جام کمال خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔تبدیلی کی باتیں صرف پروپیگنڈہ ہیں

- Advertisement -

ان خیالات کا اظہار انھوں نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کیا، محترمہ بشریٰ رند نے کہا کہ موجودہ مخلوط صوبائی حکومت نے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی قیادت میں صوبے میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے ہیں جن کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔بلوچستان عوامی پارٹی کے تمام ارکین اسمبلی جام کمال خان کے ساتھ ہیں اور موجودہ سیٹ اپ اپنے پانچ سال پورے کرے گی. چھوٹی موٹی شکایتیں ہوتی رہتی ہیں مگر انشا ء اللہ جام کمال خان تمام اتحادیوں کے خدشات اور تحفظات دور کریں گے انہوں نے کہا نے کہا ہیکہ ہم جام کمال خان کے ساتھ تھے اور اس کے ساتھ رہیں گے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.