MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بدقسمتی سے ملک کی مذہبی، سیاسی جماعتیں اسلام کو غلط استعمال کرتی ہیں، وزیر اعظم

4 714

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سلام آباد (ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے ملک کی بعض سیاسی و مذہبی جماعتیں بعض اوقات اسلام کو غلط استعمال کرتی ہیں اور اپنے ملک کو ہی نقصان پہنچادیتی ہیں،ملک میں مظاہرے کرکے توڑ پھوڑ کرکے مغرب کو کوئی فرق نہیں پڑے گا،ہم مسلمان ممالک کے سربراہان کو شامل کرکے ایک مہم چلائیں گے،اس سے بڑی تبدیلی آئے گی ،پاکستان کی تاریخ میں کسی حکومت نے ماحولیات کی فکر کی ہے تو وہ موجودہ حکومت ہے،جنگلات کے

- Advertisement -

کاٹنے کا سب سے بڑا اثر ماحولیاتی تبدیلی پر پڑے گا-ملمارگلہ ہائی وے کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ یہ ملک اسلام کے نام پر بنا تھا، ہم سب نبی اکرم ؐ سے پیار کرتے ہیں، میں نے ہمارے ملک کے عوام میں نبی اکرم ْ سے جو عشق دیکھا ہے کسی ملک میں نہیں دیکھا۔انہوں نے کہا کہ ہم سب کا مقصد ایک ہے، پوری دنیا میں سب سے زیادہ ہماری قوم اپنے دین اور اپنے نبی ؐ سے محبت کرتی ہے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.