Masael Quetta

فلک شبیراورسارہ خان کے گھرننھے مہمان کی آمد متوقع

1 321

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(ویب ٖڈیسک) گلوکاروماڈل فلک شبیر اور اداکارہ و ماڈل سارہ خان کے گھرننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔انسٹاگرام پرگلوکاروماڈل فلک شبیر نے اپنی اسٹوری پر ایک ایسی تصویر شیئر کی جس سے متعلق مداحوں کا کہنا ہے کہ شاید فلک شبیراورسارہ خان کے گھرننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔فلک شبیر نے ایک ایسی

- Advertisement -

تصویر شیئرکی جس میں ایک خاتون حاملہ ہے جب کہ شوہر بچے سے متعلق سوچ رہا ہے۔گلوکار نے لکھا کہ یہ رشتہ کی خوبصورتی ہے، سبحان اللہ!مداحوں نے اس تصویرکواس لیے بھی اشارہ سمجھا کیونکہ کچھ روز قبل سارہ علی خان کی طبیعت بھی ناساز تھی جس کے بعد وہ اسپتال میں داخل بھی ہوئی تھیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.