آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق جاری قیاس آرائیاں بلاجواز ہیں ،وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کردیا
اسلام آباد (مسائل نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کیا ہے کہ کہ پاکستان آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق میڈیا میں جاری قیاس آرائیاں بلاجواز ہیں ۔گزشتہ روز وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ سپریم کورٹ نے 2019 کے فیصلے میں آرمی ایکٹ کی متعلقہ شقوں کا جائزہ لینے کی ہدایت کی تھی جس کے مطابق سروسز چیفس کی مدت ملازمت پر قانون سازی درکار ہے۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق مناسب وقت پر اس پر عملدرآمد کیا جائے گا۔
[…] آباد (مسائل نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار کی صدر سے ملاقات میں آرمی چیف کی […]
[…] آباد (مسائل نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے دونوں اعلٰی […]
[…] آباد (مسائل نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ایڈوائس صدر علوی کے پاس چلی گئی ہے۔اب […]
[…] آباد (مسائل نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امید اور دعا ہے کہ قائد میاں نواز شریف اس […]
[…] (مسائل نیوز) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما،وزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل قمر […]
[…] (مسائل نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مجھے گاڑی میں بٹھا کر پرویز الہٰی نے کہا […]
[…] آباد(مسائل نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس امپورٹ کرنے کے پیسے نہیں ہیں […]
[…] آباد (مسائل نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 2014 میں بھی تحریک انصاف رسوائی کے ساتھ […]
[…] آباد (مسائل نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کی ہر شرط […]
[…] آباد(مسائل نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اعلی عدلیہ کا الیکشن کے معاملے پر 9 رکنی […]
[…] آباد(مسائل نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کچھ اراکین پارلیمنٹ ہاؤس پیدل چل کر آتے […]
[…] آباد(مسائل نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ عمران خان اس وقت آرمی چیف سے ملاقات کیلئے […]