ہماری محنت رنگ لے آئی اور بالآخر ہماری محنت اور جدوجہد کے بدولت سیف اللہ ناصر نے وزیراعظم عمران خان کے نظریے اور پارٹی پرچم تلے پی ٹی آئی کے قافلے ہم سفر بنے
اکوئٹہ (مسائل نیوز)کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن مین ہماری محنت رنگ لے آئی 12 ستمبر کے بعد کی دوسری سب سے بڑی کامیابی کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ نمبر 1 کے الیکشن میں آزاد امیدوار کی حثیت سے جیتنے والے ناراض پی ٹی آئی کے ٹائیگر سیف اللہ ناصر کی دوبارہ سے وزیراعظم عمران خان کے نظریے اور پی ٹی آئی کے پرچم تلے اپبی سیاسی جدوجہد جاری رکنھے کا فیصلہ یہ بات پاکستان تحریک انصاف کے صدر ڈاکٹر منیر بلوچ نے سیف اللہ ناصر کی دوبارہ سے پی ٹی آئی کے فلیٹ فارم سے سیاسی جدوجہد جاری رکنھے کے موقع پر کہی کہ 12 ستمبر سے پہلے بھی ان سے ہمارے روابط اور کمیونشن بہت بہتر رھی
اور الیکشن کے بعد بھی جنرل سیکریٹری باری بڑ یچ ، ترجمان محمد آصف ترین اور دیگر سنئیر قیادت کے ھمراہ متواتر بنیادوں پر رابطے جاری رھے انہوں نے شروع دن سے تمام شکوہ و شکایات کے باوجود مثبت سوچ کے ساتھ اپنا کردار ادا کرتے رھے جنکےلئےہم انکے مشکور ھیں اب کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ نمبر 1 کے آزاد امیدوار پارٹی میں باقاعدہ اعلان کے بعد کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن میں پی ٹی آئی کے جیتنے 4 امیدوار ہو گئے انہوں نے مزید کہا کہ اللہ تعالی کا شکر ھے کہ ہماری محنت رنگ لے آئی اور بالآخر ہماری محنت اور جدوجہد کے بدولت سیف اللہ ناصر نے وزیراعظم عمران خان کے نظریے اور پارٹی پرچم تلے پی ٹی آئی کے قافلے ہم سفر بنے۔
[…] آباد (مسائل نیوز)سابق وزیراعظم عمران خان کے قافلے میں شامل 3 گاڑیوں کو کلرکہار کے قریب حادثہ پیش آیا […]