Masael Quetta

پی ڈی ایم کا 26 ستمبر کو ہونے والا کنونشن منسوخ! وجہ کیا بنی؟

0 281

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے 26 ستمبر کو ہونے والے کنونشن کو ملتوی کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

- Advertisement -

ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کنونشن این سی او سی کے ایس او پیز کو مدنظر رکھتے ہوئے ملتوی کیا گیا ۔پی ڈی ایم کنونشن 9، یا 10 اکتوبر کو ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حتمی تاریخ اور جگہ کا اعلان این سی او سی کی پابندیوں سے متعلق نئے اعلامیہ کے بعد کیا جائے گا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.