MNN News
Ultimate magazine theme for WordPress.

گزشتہ تین برسوں میں بینکوں کی طرف سے 54ارب روپے 55 کروڑ روپے کے قرضے معاف کئے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (مسائل نیوز) گزشتہ تین برسوں میں بینکوں کی طرف سے 54ارب روپے 55 کروڑ روپے کے قرضے معاف کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ روزنامہ جنگ میں تنویر ہاشمی کی خبر کے مطابق سال 2018میں 9ارب49کروڑ 74لاکھ روپے ، سال 2019میں 10ارب88کروڑ20لاکھ روپے اور سال 2020میں بنکوں نے 33ارب18کروڑر وپے کے قرضے معاف کیے

Leave A Reply

Your email address will not be published.