MNN News
Ultimate magazine theme for WordPress.

پاکستان نیوزی لینڈ سیریز میں ڈی آر ایس نہ ہونا غفلت ہے۔

اسلام آباد (مسائل نیوز)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان نیوزی لینڈ سیریز میں ڈی آر ایس نہ ہونا غفلت ہے۔ ایک انٹریو میں رمیز راجہ نے سیریز میں ڈی آر ایس نہ ہونے کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ کیا ہے اور کہا ہے کہ ذمے داروں کے خلاف بلا تفریق کارروائی ہو گی۔چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ ڈی آر ایس نہ ہونے کی وجہ سے پاک نیوزی لینڈ کا اسٹیٹس تبدیل ہوگیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ آئندہ ماہ پاک انگلینڈ سیریز کے لیے غیر ملکی کمپنی سے پیشگی معاہدہ کر

- Advertisement -

لیا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.