Masael Quetta

سرکاری ملازمین پر نئی پابندی لگ گئی

0 70

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سرکاری ملازمین پر نئی پابندی لگ گئی

امریکا کے شہر نیو یارک میں سرکاری ملازمین کے ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی، پابندی کا اطلاق فوری طور پر کیا جائے گا۔

 

معروف گلوکا ر انتقال کرگئے

ٹک ٹاک پر عائد کی جانے والی تازہ ترین پابندی دنیا بھر کی حکومتوں کے پیشِ نظر سیکیورٹی خدشات کے تحت لگائی جانے والی پابندیوں کے سلسلے کی ایک کڑی ہے۔دفترِ

 

بابر اعظم کی شادی کی خبریں افواہیں یا حقیقت؟ والد کا بیان آگیا

- Advertisement -

ٹیکنالوجی اور اختراع کے ذیلی شعبہ نیو یارک سٹی (این وائی سی) سائبر کمانڈ نے ایپ کو سیکیورٹی کے لیے خطرہ جاننے کے بعد پابندی کی تجویز دی۔

 

معروف گلوکا ر انتقال کرگئے

سائبر کمانڈ پر شہر کے تکنیکی نیٹورک کی حفاظت کی ذمہ داری ہے اور ان کا یہ ماننا ہے ٹک ٹاک کو استعمال کرتے ہوئے ہیکر ان نیٹورک تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔

 

نیو یارک شہر کے میئر ایرک ایڈمز نے ایک بیان میں ٹک ٹاک کو شہر کے تکنیکی نیٹورل کے لیے خطرہ قرار دیا تھا۔شہر کے اداروں کو 30 دن کے اندر ایپ کو ہٹانا ہوگا جبکہ شہری حکومت کی جانب سے جاری کی جانے والی ڈیوائسز اور نیٹورک پر ایپ کی ویب سائٹ بند کر دی جائے گی۔

سابق وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کا بڑا اعلان

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.