Masael Quetta

میٹرک کے طلباء کے لئے اہم خبر

0 60

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

میٹرک کے طلباء کے لئے اہم خبر

لاہور بورڈ کے تحت دوسرا سالانہ امتحان 15 ستمبر 2023 سے لیا جائے گا،امتحان کیلئے ابھی تک 20 ہزار سے زائد بچوں نے داخلہ بھیجوا چکے ہیں۔

 

سرکاری ملازمین کیلئے بہت ہی بڑی خوشخبری

میٹرک دوسرا سالانہ امتحان 15 ستمبر 2023 سے لیا جائے گا،امتحان کیلئے ابھی تک بیس ہزار سے زائد بچوں نے داخلہ بھیجوا چکے ہیں۔امیدواروں کیلئے 19 اگست داخلہ بھیجوانے کی آخری تاریخ ہے۔انیس اگست تک داخلہ فیس ٹرپل فیس کے ساتھ وصول کیجائے گی۔

 

- Advertisement -

الیکشن کب ہوں گے؟بڑوں کا فیصلہ سامنے آگیا

19 اگست کے بعد امیدواروں سے داخلہ ٹرپل فیس کے ساتھ پچاس روپے یومیہ جرمانہ بھی وصول کیا جائے گا۔دوسرے سالانہ امتحان میں فریش امیدوار بھی داخلہ بھیجنے کے اہل ہیں۔

 

معروف گلوکا ر انتقال کرگئے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.