Masael Quetta

عمران خان کو ایک اور بڑا دھچکا

0 163

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

عمران خان کو ایک اور بڑا دھچکا

پاکستان(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گر گئی, سابق رکن قومی اسمبلی ملک نیاز جکھڑ نے پارٹی سے اپنی راہیں جدا کرلیں۔

 

بابر اعظم کی شادی کی خبریں افواہیں یا حقیقت؟ والد کا بیان آگیا

 

بابر اعظم کی شادی کی خبریں افواہیں یا حقیقت؟ والد کا بیان آگیا

- Advertisement -

سابق ایم این اے ملک نیاز جکھڑ نےویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ میں 9 مئی کے واقعات کی پر زور مذمت کرتاہوں، یہ واقعات نہیں ہونے چاہیے تھے۔انکا کہنا تھا

 

الیکشن کب ہوں گے؟بڑوں کا فیصلہ سامنے آگیا

کہ میں تحریک انصاف کامزید حصہ نہیں رہ سکتا ہے اس لیے پارٹی کو خیر باد کہتا ہوں، آئندہ انتخابات آزاد امیدوار کے طور پر لڑوں گا۔ خیال رہے کہ سابق رکن قومی اسمبلی ملک نیاز جکھڑ کو گزشتہ دنوں پولیس نے گرفتار کیا تھا۔

 

الیکشن کب ہوں گے؟بڑوں کا فیصلہ سامنے آگیا

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.