Masael Quetta

بلوچستان کک باکسنگ ایسوسی ایشن کا اجلاس 20 اگست کو ہوگا

1 216

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

بلوچستان کک باکسنگ ایسوسی ایشن کا اجلاس 20 اگست کو ہوگا

کوئٹہ(سپورٹس رپورٹر)بلوچستان کک باکسنگ ایسوسی ایشن کے صوبائی صدر سمیع اللہ کاکڑ نے بلوچستان کک باکسنگ ایسوسی ایشن کا اجلاس مقامی ہوٹل گوردت سنگھ روڈ کوئٹہ میں طلب کرلیا، لہذا تمام ڈسٹرکٹ /رجسٹرڈ کلبز اور عہدیداران وقت کی پابندی کریں.

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.