Ultimate magazine theme for WordPress.

محکمہ تعلیم بلوچستان نے رواں سال یکساں نصاب پر عمل درآمد سے معذرت کرلی

1 848

محکمہ تعلیم بلوچستان نے رواں سال یکساں نصاب پر عمل درآمد سے معذرت کرلی

- Advertisement -

کوئٹہ (مسائل نیوز ڈیسک  )محکمہ تعلیم بلوچستان نے رواں سال یکساں نصاب پر عمل درآمد سے معذرت کرلی۔صوبائی محکمہ تعلیم نے وزیراعلیٰ بلوچستان کو سمری بھیج دی جس میں کہا گیا ہے کہ یکساں نصاب پر عمل درآمد آئندہ سال مارچ سے ہوسکے گا۔سمری میں اس حوالے سے کہا گیا کہ وفاقی حکومت کا نصاب پڑھانے کے لیے اساتذہ کو تربیت بھی دی جائے گی، اساتذہ کی تربیت کیلئے آٹھ کروڑ روپے کی رقم مختص کی گئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.