MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شہری ہتھیار، گولہ بارود حوالے کر دیں، طالبان

1 831

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

شہری ہتھیار، گولہ بارود حوالے کر دیں، طالبان

- Advertisement -

کابل(مسائل نیوز ڈیسک )ایک طالبان عہدے دار وں نے کہاہے کہ افغان شہریوں کو ہتھیار، گولہ بارود مختار طالبان ارکان کے حوالے کرنے ہوں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات طالبان عہدے دار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ افغان طالبان کے رہنما منظر عام پر آئیں گے، دنیا ہمارے رہنماوں کو بتدریج دیکھے گی، کوئی راز داری نہیں رہے گی۔طالبان عہدے دار کا یہ بھی کہنا تھا کہ طالبان ارکان کو افغانستان میں اپنی فتح کا جشن نہ منانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.