MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوئٹہ ایئرپورٹ روڈ پر پیٹرول پمپ کے سائن بورڈ ہلنے پر ضلعی انتظامیہ نے پمپ سیل کردیا

ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ریسکیو ٹیمیں بھی پمپ پہنچ گئی

1 533

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ ایئرپورٹ روڈ پر پیٹرول پمپ کے سائن بورڈ ہلنے پر ضلعی انتظامیہ نے پمپ سیل کردیا

- Advertisement -

کوئٹہ (مسائل نیوز ڈیسک )کوئٹہ ایئرپورٹ روڈ پر پیٹرول پمپ کے سائن بورڈ ہلنے پر ضلعی انتظامیہ نے پمپ سیل کردیا اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ سٹی زوہیب صدیقی کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے گزشتہ روز کوئٹہ کے ایئرپورٹ روڈ پر سائن بورڈ کے ہلنے پر کارروائی کرتے ہوئے عوامی حفاظتی اقدامات نہ اٹھانے پر پمپ سیل کردیا ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ریسکیو ٹیمیں بھی پمپ پہنچ گئی پمپ سائن بورڈ گرنے سے جانی و مالی نقصان کو خدشہ ہے۔سائن بورڈ مرمت تک پمپ سیل رہے گا24گھنٹے گزرنے کے باوجود تیز ہواوں سے ہلنے والا سائن بورڈ مرمت نہیں کیاجاسکا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.